• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صہیونی فوج کی بمباری جاری، مزید دو فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 19 ہوگئی

صہیونی ریاست نے 2021 میں غزہ پر وحشیانہ بمباری میں 39 خواتین، 65 بچوں اور 17 بزرگ شہریوں سمیت 259 فلسطینیوں کو شہید کیاتھا۔

بدھ 10-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صہیونی فوج کی بمباری جاری، مزید دو فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 19 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صہیونی فوج نے  سرحدی علاقے میں زرعی زمین پر کام کرنےوالے کاشتکاروں کو نشانہ بنایا  جس میں دو مزید فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نےا ٓج  دوسرے روز بھی  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں بمباری جاری رکھی ،  غاصب فوج نے غزہ کے جنوبی  سرحدی علاقے رفح میں ایک زرعی اراضی پر کام کرنے والے کاشتکاروں کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہری

جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ صہیونی ریاست نے 2021 میں غزہ پر وحشیانہ بمباری میں 39 خواتین، 65 بچوں اور 17 بزرگ شہریوں سمیت 259 فلسطینیوں کو شہید کیاتھا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.