• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ پر تازہ حملے نے اسرائیل کے ناپاک عزائم واضح کردیے: جہاد اسلامی

بدھ 26-08-2009
in فلسطین
0
jihad-e-islami
0
SHARES
0
VIEWS

jihad-e-islami فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے گذشتہ روز رفح اور بیت لاھیا میں بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل جارحیت کا جواب دیکھنے کا انتظار کرے۔  

غزہ میں جہاد اسلامی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ گذشتہ روز بیت لاھیا اور رفح کے مقامات پربمباری سے اسرائیل کے ناپاک عزائم کا صحیح اندازہ ہوتا ہے۔ ان حملوں کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ اسرائیل غزہ پر ایک بارپھر فوج کشی کرنے کا  منصوبہ بنا رہا ہے اور اس کے لیے فضا تیار کی جا رہی ہے۔ بیان میں کہا گیاکہ اسرائیل بار بار فلسطینی عوام پرجنگ مسلط کرکے ان کے صبر کا امتحان لے رہا ہے تاہم صہیونیوں کو ان کے عزائم کی تکمیل میں  کسی صورت میں بھی کامیابی نہیں ہوسکتی۔ اسرائیل طاقت کے ذریعے فلسطینی عوام کے حقوق غصب کرنے، ان کی زمین پرقبضہ کرنے اس پردنیا بھر سے یہودیوں کو لا کر بسانے کے ظالمانہ منصوبے کو تکمیل دینا چاہتا ہے۔ بیان میں گزشتہ روز اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والے تین افراد کی شہادت پر گہرے رنج وغم  کا اظہار کیا گیا اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ جہاد اسلامی نے واضح کیا کہ اسرائیل کو غزہ پرکسی بھی قسم کی فوج کشی مہنگی پڑے بھی اور مجاہدین صہیونی فوج کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، غزہ پر قبضے کا خواب پورا نہیں ہونے دیا جائے گا۔ بیان میں عالم اسلام اور بین الاقوامی برادری کی توجہ اسرائیلی مظالم کی جانب مبذول کراتے ہوئے صہیونی جارحیت رکوانے کا مطالبہ بھی کیا گیا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.