• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: 24گھنٹوں میں مزید 48فلسطینی شہید150 زخمی

سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 44,580 ہوگئی ہے جبکہ 105,538 زخمی ہیں۔

جمعرات 05-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: 24گھنٹوں میں مزید 48فلسطینی شہید150 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ایک جانب غیر قانونی صیہونی ریاست غزہ میں جنگ بندی کے لئے قطرمیں مذاکرات کررہی ہے تو دوسری جانب نسل کشی کی کارروائیاں بھی جاری ہیں، غاصب فورسز نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ 426 ویں روز بھی جاری رکھا ہوا ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اسرائیلی نسل کشی کی تازہ تفصیلات کےمطابق غاصب فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بچوں اور خواتین سمیت مزید 48 فلسطینیوں کو شہید اور 150 سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 44,580 ہوگئی ہے جبکہ 105,538 زخمی ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہید فلسطینیصیہونیغزہنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.