( روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادادہ) غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی چارسو اڑتیس ویں روز بھی جاری۔وحشیا نہ بمباری میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد پینتالیسہ زار سے تجاوز کرگئی ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق، سات اکتوبر دوہزار تیئس سے صیہونی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی کارروائیوں میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے، جبکہ گیارہ ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ رپورٹ کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید باون فلسطینی شہید اور انہتر زخمی ہوئے۔( روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادادہ) غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی چارسو اڑتیس ویں روز بھی جاری۔وحشیا نہ بمباری میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد پینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں۔
وزارت صحت کے مطابق، سات اکتوبر دوہزار تیئس سے صیہونی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی کارروائیوں میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے، جبکہ گیارہ ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ رپورٹ کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید باون فلسطینی شہید اور انہتر زخمی ہوئے۔