• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: شہدااور زخمیوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ کے قریب پہنچ گئی

گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیل کے حملوں سے تباہ ہونے والے گھروں کے ملبے تلے تقریباً 200 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں

پیر 02-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 398 دن: شہداء کی تعداد 43,391 ہوگئی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی اپنے 423 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے، جہاں غاصب صیہونی ریاست نے علاقے میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی جنگ کو روکنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ اس جنگ کے دوران 140,000 سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ دس ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ اس کے علاوہ قحط کی صورت حال نے درجنوں بچوں اور بوڑھوں کی جان لے لی ہے، جس سے انسانی بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔

اتوار کو شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ نے بتایا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیل کے حملوں سے تباہ ہونے والے گھروں کے ملبے تلے تقریباً 200 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ شمالی غزہ میں جاری تباہی کے نتیجے میں انسانی جانوں کا نقصان مسلسل بڑھ رہا ہے، اور شہریوں کی حالت مزید ابتر ہو چکی ہے۔

Tags: اسرائیلیدہشتگردیشہداءصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.