• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت3سو 95 ویں روز بھی نا رک سکی 24 گھنٹوں میں 27 شہید

غاصب اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں کمال عدوان، العودہ اور انڈونیشیائی اسپتالوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا، غزہ کے سول ڈیفنس نے تصدیق کی ہے امدادی کارروائیاں اسرائیلی جارحیت کے باعث معطل ہیں ۔

پیر 04-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت3سو 95 ویں روز بھی نا رک سکی 24 گھنٹوں میں 27 شہید
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ تفصیلات کے مطابق غاصب صیہونی افواج نے غزہ پر دہشتگردی کی کارروائیاں تاحال جاری رکھی ہوئی ہیں ،عالمی دباؤ اور نہتے شہریوں کی نسل کشی کی کارروائیاں 395 روز گزرجانے کےباوجود تاحال جاری ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ صیہونی افواج نے گذشتہ روز کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نیتجےمیں بچوں اور خواتین سمیت مزید 27 فلسطینی شہید اور 86 زخمی ہوگئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ غزہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 43 ہزار 341 ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد زخمی ہیں جس میں 70 فیصد سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطیننسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.