• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ پر اسرائیلی بمباری، نیتن یاھو کی شکست کی بوکھلاہٹ ہے، اسلامی جہاد

پیر 04-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی بمباری، نیتن یاھو کی شکست کی بوکھلاہٹ ہے، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری نیتن یاھو کی شکست کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت اور اپنی خفت اور شکست پر پردہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے اپنے بیان میں غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری کی شدید مذمت کی ہے ، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر تازہ بمباری کو صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی شکست کا رد عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کے شہریوں پر جارحیت  نام نہاد اعلان بالفور کے ذریعے برطانیہ اور مغربی نوآبادیاتی طاقتوں نے صہیونی یہودیوں کو فلسطین پر قبضہ کرنے، فلسطینی عوام پرظلم وستم کے جاری ظالمانہ عمل کا تسلسل ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ قابض ریاست کے وزیر اعظم نیتن یاھو غزہ کی پٹی کے خلاف جارحیت بڑھا کر اپنی خفت اور شکست پر پردہ ڈالنے اورشکست سے توجہ ہٹانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں۔واضح رہے کہ جمعہ کی رات اسرائیلی فوج کی غزہ پر کی گئی بمباری کے نتیجے میں 27 سالہ فلسطینی احمد محمد الشحری شہید اور متعدد  فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: احمد محمد الشحریاسلامی جہاداعلان بالفورغزہ پربمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.