• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 639 کیسز، 7 جاں بحق

بدھ 09-12-2020
in غزہ, فلسطین
0
غزہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 639 کیسز، 7 جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کےد وران غزہ میں کورونا وائرس کے  نئے 639 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ مہلک وائرس سے متاثر ہونےوالے 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

غزہ میں وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے ،عالمی وباء کی روک تھام کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہے تاہم گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  مزید 639 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق کی گئی ہے   جبکہ  7 افراد جان سے گئے ۔

اس سے قبل غزہ میں وزارت صحت کے  ترجمان نے عالمی وبا کی روک تھام کیلئے جمعہ اور ہفتے کو  کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے ۔

Tags: ایاد البزمغزہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.