• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں لاکھوں فلسطینی بھوک اور بیماری سے مررہے ہیں: جنگ  فوری بند ہونا چاہئے، ڈبلیو ایچ او

غزہ میں اب تک 25 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکےہیں 61 ہزار سے زائد زخمی ہیں جبکہ 20 لاکھ سے زائد بے گھر ہو چکےہیں

جمعہ 26-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں لاکھوں فلسطینی بھوک اور بیماری سے مررہے ہیں: جنگ  فوری بند ہونا چاہئے، ڈبلیو ایچ او
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی جارحیت میں تین ماہ کے دوران 25 ہزار فلسطینی شہید ہوچکےہیں 61 ہزار سے زائد زخمی ہیں 20 لاکھ سے زائد بے گھر  اور لاکھوں  بھوک کا شکار ہیں۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر  ٹیڈروس اذانوم گیبریئسس نے گذشتہ روز اقوام متحدہ کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل سے ایک جذباتی تقریر کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کا شکار محصور شہر غزہ کو جہنم سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  غزہ میں  لاکھوں افراد بھوک اور بیماریوں سے مررہے ہیں ، تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک 25 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکےہیں61ہزار سے زائد زخمی ہیں جبکہ 20 لاکھ سے زائد بے گھر  ہوچکےہیں  تو میرے خیال میں یہ سمجھنا آسان  ہے کہ صورتحال کتنی  سنگین ہے اور غزہ کو فلسطینیوں کے لئے زمین پر جہنم  بنا دیا گیا ہے۔”

انھوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ فوری بند ہونا چاہئے، غزہ میں امداد  کو رسائی  کو مزید  بڑھانے کی ضرورت ہے ۔

Tags: اسرائیلیٹیڈروس اذانوم گیبریئسسڈبلیو ایچ اوشہیدصیہونیٖغزپغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.