• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں قید اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو پر مقدمہ کردیا

حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام رہی ہے اور غزہ کے قیدیوں کے مسائل میں عدم توجہ کا مظاہرہ کر رہی ہے، جس سے بنیادی قوانین کی خلاف ورزی ہورہی ہے

بدھ 08-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں قید اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو پر مقدمہ کردیا
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نشریاتی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 112 اسرائیلیوں، جن میں سابقہ قیدی اور موجودہ قیدیوں کے اہل خانہ شامل ہیں، نے سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ دائر کیا ہے۔ انہوں نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام رہی ہے اور غزہ کے قیدیوں کے مسائل میں عدم توجہ کا مظاہرہ کر رہی ہے، جس سے بنیادی قوانین کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اس کیس میں شامل افراد میں رنانا غوما شامل ہیں، جو قیدیوں اور یائیر کے والدین ہیں، جنہیں "نیر عوز” سے اسیر کیا گیا اور جن کی لاش اب بھی غزہ میں موجود ہے۔ ایک ریڈیو انٹرویو میں، غوما نے اپنی بے چینی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "حکومت نے ہماری ذمہ داریوں سے 15 مہینے پہلے ہی دستبرداری اختیار کر لی ہے، اور یہ بنیادی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔” انہوں نے کہا کہ قیدیوں کی حیثیت کو میڈیا اور سیاسی دائرے میں اولین ترجیح ہونی چاہیے، اور کہا: "کسی بھی مناسب حکومت میں، یہ معاملہ لمحہ فکریہ ہونا چاہیے۔”

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہنیتن یاہوویدییرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.