• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں طاقت سے یرغمالیوں کی رہائی ناممکن ہے: صیہونی فوج کا اعتراف

فوج نے یہ بات ایک ایسے وقت میں کی جب انٹیلی جنس کی مدد سے کیےگئے آپریشن میں غزہ سے 6 قیدیوں کی لاشیں نکالنے کا دعویٰ کیا ہے۔

جمعرات 22-08-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں طاقت سے یرغمالیوں کی رہائی ناممکن ہے: صیہونی فوج کا اعتراف
0
SHARES
11
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائیوں کے نیتجےمیں یرغمالیوں کی رہائی ناممکن ہے جس کی سب سے بڑی وجہ سرنگوں کا پیچیدہ نظام اور حماس کی حالات پر مضبوط گرفت ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس’ پلیٹ فارم پر ایک بیان شائع کیاگیا جس میں غاصب صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے دوران فوجی کارروائیوں سے حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں شہریوں کی رہائی ناممکن ہے۔

فوج نے یہ بات ایک ایسے وقت میں کی جب فوج نےانٹیلی جنس کی مدد سے کیےگئےآپریشن میں غزہ میں منگل کو چھ اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں نکالنے کا دعویٰ کیا ہے۔

صیہونی فوج کا خیال ہے کہ غزہ میں زیر حراست تمام قیدیوں کو فوجی آپریشن کے ذریعے واپس کرنا ممکن نہیں ہے جس کی بڑی وجہ غزہ میں تعمیر کردہ سرنگوں کا پیچیدہ نظام اور حماس کی حالات پر مضبوط گرفت ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.