• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں بے گناہ شہریوں کی شہادت کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں، جیمی مک گولڈرک

پیر 02-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں بے گناہ شہریوں کی شہادت کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں، جیمی مک گولڈرک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   اقوام متحدہ کے ایک سینیر عہدیدار نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ شہریوں کی شہادت کاآزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ڈپٹی اسپیشل کوآرڈینٹر جیمی مک گولڈرک  کی جانب سے جاری ایک بیان میں  انھوں نے  12 سے 14 نومبر کے دوران اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری  جس میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ 37 شہریوں کی شہادت پر آزادانہ اور غیر جانب دارانہ تحقیقات  کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا کوئی جواز نہیں، اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بے گمناہ فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی آزادانہ تحقیقات بہت ضروری ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر تین روز تک وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کے ضمرے میں آتا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 37 فلسطینی شہید اور 111 زخمی ہوگئے تھے، شہداء میں زیادہ تربچے، خواتین اور عام شہری شامل تھے۔

Tags: جیمی مک گولڈرکڈپٹی اسپیشل کوآرڈینٹرغزہوحشیانہ بمباری ؎
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.