• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کا ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعلان، مجموعی تعداد 462 ہوگئی

جنوبی غزہ کے علاقے شیخ رضوان کے قریب حماس کے  کارکنان نے حملہ کیا جس میں  کیپٹن لیور سیوان ہلاک ہوا اور سارجنٹ کارل کوہن شدید زخمی ہوگیا

بدھ 20-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کا ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعلان، مجموعی تعداد 462 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "طوفان ال اقصیٰ آپریشن ” کے آغاز سے اب تک  وزارت جنگ کی بحای کے شعبے میں  2,800 سے زیادہ فوجیوں کو لایا گیا ہے جس میں سے 18 فیصد دماغی صحت کی مشکلات اور پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کا شکار ہیں۔”

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان شائع کیا ہے جس  میں ترجمان نے آج غزہ میں فلسطینی جانبازوں کے ہاتھوں ، ہارل بریگیڈ (10) کی   363 ویں بٹالین کے ریزرو کیپٹن لیور سیوان کی ہلاکت  اور گیواتی بریگیڈ کے روٹیم بٹالین کے ایک سپاہی سارجنٹ  کارل کوہن کے شدید زخمی ہونے کا اعلان کیاہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینئل ہاگاری نےبتایا کہ گذشتہ روز جنوبی غزہ کے علاقے شیخ رضوان کے قریب حماس کے  کارکنان نے حملہ کیا جس میں  کیپٹن لیور سیوان ہلاک ہوا اور سارجنٹ کارل کوہن شدید زخمی ہوگیا  جس کو فوری طورپر  اسپتال منتقل کیا گیا ۔

واضح رہے کہ اسرائیلی معروف اخبار "Haaretzنے وزارت دفاع کے ذرائع سے خبر شائع کی ہے کہ "طوفان ال اقصیٰ آپریشن ” کے آغاز سے اب تک  وزارت جنگ کی بحای کے شعبے میں  2,800 سے زیادہ فوجیوں کو لایا گیا ہے جس میں سے 18 فیصد دماغی صحت کی مشکلات اور پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کا شکار ہیں۔”

Tags: اسرائیلیاسرائیلی فوجصیہونیفلسطینیگیواتی بریگیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.