• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: حماس کے ہاتھوں صیہونی فوج کے پانچ ٹینک تباہ

مجاہدین نے غزہ کے سرحدی علاقے رفح کے مغرب میں تل السلطان محلے میں ابو سلطان جنکشن کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک کو ال یاسین 105 گولے سے نشانہ بنایا

جمعہ 23-08-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: حماس کے ہاتھوں صیہونی فوج کے پانچ ٹینک تباہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کاروں نے رفح میں دو مختلف مقامات پر صیہونی فوج کے پانچ ٹینکوں کو نشانہ بنایا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے ایک مختصر بیان میں  غزہ میں دو مختلف مقامات پر کارروائیوں میں صیہونی فوج کے پانچ ٹینکوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  مجاہدین نے غزہ کے سرحدی علاقے رفح کے مغرب میں تل السلطان محلے میں ابو سلطان جنکشن کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک کو ال یاسین 105 گولے سے نشانہ بنایا  جبکہ دوسری کارروائی  تل السلطان میں ہی ابو الدقاء موڑ کے قریب کی گئی جس میں چار مرکاوہ ٹینکوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

Tags: القسام بریگیڈتل السلطانحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.