• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید صحافیوں کی تعداد 202 تک پہنچ گئی

سرکاری میڈیا آفس نے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس اور عالمی صحافتی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ نہتے شہریوں پر صیہونی جارحیت کی مذمت کریں اور اس کے خلاف آواز اٹھائیں

جمعہ 03-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہو نی جارحیت، شہید فلسطینی صحافیوں کی تعداد 194 تک پہنچ گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی کے آغاز سے اب تک دو سو دو صحافی شہید ہو چکے ہیں۔

سرکاری میڈیا آفس نے صحافی عمر الدراوی کی شہادت کے بعد جاری تفصیلات میں صیہونی ریاست اسرائیل کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کو نشانہ بنانے اور قتل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج دانستہ نہتے شہریوں اسپتال کے عملے اور صحافیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

رپورٹ میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس اور عالمی صحافتی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ نہتے شہریوں پر صیہونی جارحیت کی مذمت کریں اور اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔ غزہ میں صحافیوں کے خلاف منظم جرائم کے لیے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل اور اس کے اتحادی ممالک کو مکمل ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اس جارحیت کو روکنے کے لیے موثر اقدامات کرے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کرے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصحافیصیہونیغزہنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.