• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کو تقسیم کرنے کی سازش، نئی شاہراہ کا افتتاح

ہفتہ 12-01-2019
in فلسطین
0
غرب اردن کو تقسیم کرنے کی سازش، نئی شاہراہ کا افتتاح
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی تجزیہ نگار خلیل تفکجی نے کہا کہ حال ہی میں اسرائیل نے غرب اردن میں ایک نئی سڑک کی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سڑک مقبوضہ مغربی کنارے کو مزید چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرنے سازش کا حصہ ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک پریس بیان میں خلیل تفکجی کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے غرب اردن کی صیہونی کالونیوں کو ایک دوسرے سے ملانے کے لیے تعمیر کی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ شاہراہ 70 مشرقی سڑکوں کا حصہ ہے جو متعدد مراحل میں تعمیر کی جائے گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست القدس کے علاقوں العیزریہ، ابو دیس، دوار مستعوطنہ، معالیہ ادومیم، مشرقی السواحرہ، الزعیم فوجی چوکی اور کئی دوسرے مقامات کو باہم ملانےکے لیے نئی شاہراہ تعمیر کی جا رہی ہے۔

خلیل تفکجی نے خبردار کیا کہ اسرائیل مشرقی بیت المقدس کے سیکٹر ’’E1‘‘ میں نئے تعمیراتی منصوبوں کی آڑ میں فلسطینی بستیوں کو تنہا کرنے، انہیں ایک دوسرے سے کاٹنے اور صیہونی کالونیوں کو تحفظ دینا چاہتا ہے۔ ایک طرف یہ شاہراہ ’’معالیہ ادومیم‘‘ کو بحر مردار کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور دوسری جانب  اس کی تعمیر سے غرب اردن اور القدس کو ایک دوسرے سے کاٹنے اور فلسطینی شہریوں کو مزید تقسیم در درتقسیم کرناچاہتی ہے۔

Tags: اسرائیلالقدسبحر مرداربیت المقدستجزیہ نگارتعمیراتیشاہراہصیہونیغرب اردنفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.