• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل کو انتباہ

پیر 11-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غرب اردن پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل کو انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی یہودیوں  نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگراسرائیلی حکومت کا خیال ہے کہ غرب اردن کے الحاق پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی حمایت حاصل ہے تو یہ اس کی غلط فہمی ہے، اسرائیل کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ امریکا کی پالیسی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہے گی۔

اسرائیلی کثیر الاشاعت عبرانی اخبارنے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی یہودی تنظیموں کے اتحاد نے تل ابیب میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو ایک تنبیہ آمیز خط بھیجا ہے جس میں انہیں مغربی کنارے کے مکمل یا جزوی طور پراسرائیلی ریاست سے الحاق کے خلاف متنبہ کیا گیا ہے۔

اس مکتوب پر اسرائیل کے پروگریسیو نیٹ ورک کےدس سے زائد ممبران سمیت ایک جامع اتحاد جس میں جے اسٹریٹ اور نیو اسرائیل فنڈ شامل ہے کے 13 گروپوں نے دستخط کیے۔

خط میں اسرائیلی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگراسرائیلی حکومت کا یہ خیال ہے کہ غرب اردن کے الحاق پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی حمایت حاصل ہے تو یہ اس کی غلط فہمی ہے، اسرائیل کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ امریکا کی پالیسی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہے گی۔

خط میں متنبہ کیا گیا سیدھے الفاظ میں  امریکی صدر اور ان کی انتظامیہ کے اقدامات امریکا کےطویل مدتی مفادات اور مستقبل کی ممکنہ پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتا ہے۔خط میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ کسی بھی غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق امریکی یہودیوں کے ساتھ اہم تعلقات کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ کیونکہ امریکی یہودیوں کی اکثریت اسرائیلی فلسطین تنازعہ کے دو ریاستوں کے حل کی حمایت کرتی ہے۔خیال رہے کہ نیتن یاھو نے وادی اردن ، بحر مردار اور مغربی کنارے پر اسرائیلی خودمختاری میں لانے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اسرائیل کو خبردارامریکی یہودیپروگریسیو نیٹ ورکغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.