• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں کشیدگی، فلسطینیوں کا غم وغصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے : اسرائیلی اخبار

بدھ 06-03-2019
in فلسطین
0
غرب اردن میں کشیدگی، فلسطینیوں کا غم وغصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے :  اسرائیلی اخبار
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے موقر اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ہے اور فلسطینیوں میں پایا جانے والا غم وغصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے سیکیورٹی اداروں نے حکومت کو غرب اردن میں پائی جانے والی کشیدگی کے حوالے سے خبردارکیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ انتخابات کے دباؤ میں اسرائیلی حکومت نے غرب اردن کے فلسطینیوں کے خلاف جو اقدامات کیے ہیں ان کے رد عمل میں غرب اردن میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔

سیکیورٹی اداروں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے ٹیکسوں کی رقوم روکنے کےغرب اردن میں امن وامان کی صورت حال پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی آسانی کے ساتھ غرب اردن کے علاقوں میں کشیدگی پیدا کرسکتی ہے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق فلسطینی اتھارٹی موجودہ حالات میں فلسطینی اسیران کےخاندانوں کی رقوم روکنے کی اہل نہیں اگر فلسطینی اتھارٹی ایسا کرتی ہے تو اس کے نتیجے میں غرب اردن کی سلامتی کو خطرات لاحق ہوسکتے  ہیں۔

Tags: اخباراسرائیلاسیرانانتخاباتحکومترقومسلامتیغرب اردنفلسطینفلسطینی اتھارٹیکشیدگیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.