• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں فلسطینی صحافی کی گرفتاری پر صحافتی حلقوں کاشدید رد عمل

منگل 05-03-2019
in فلسطین
0
غرب اردن میں فلسطینی صحافی کی گرفتاری پر صحافتی حلقوں کاشدید رد عمل
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت پولیس کی طرف سے صحافیوں کی گرفتاری پر غرب اردن کے صحافتی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ پریس کلب کی طرف سے جاری ایک بیان میں ’’النجاح‘‘ ٹی وی چینل کے طولکرم میں نامہ نگار حازم ناصر اور ایک فوٹوگرافر کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا کے ہاتھوں صحافیوں کی گرفتاریاں آزادی اظہاررائے پر پابندی لگانے کی مذموم کوششوں کا حصہ ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ روزعباس ملیشیا کے انٹیلی جنس حکام نے آزادی صحافت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سینیر صحافی حازم ناصر اور ایک فوٹو جرنلسٹ کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: آزادیٹی ویجرنلسٹچینلرام اللہصحافتصحافیعباس ملیشیاغرب اردنفلسطینفلسطینی اتھارٹیگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.