• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں اسرائیلی بس اور کاروں پر پٹرول بموں سے حملے

جمعہ 04-12-2015
in فلسطین
0
Pal Petrol
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں مشتعل فلسطینی نوجوانوں نے حوسان روڈ پر اسرائیلی کاروں اور ایک بس پر پٹرول بموں سےحملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیا میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ مغربی بیت لحم میں کم سے کم پانچ پٹرول بم یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پھینکے گئے جس کے نتیجے میں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوجیوں نے حوسان روڈ پر یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری اور پٹرول بم پھینکے کے شبے میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں اسرائیلی بس اور کاروں پر پٹرول بموں سے حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.