• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 30 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن (سلفیت) میں مسلمانوں کے مقدس مقامات پر یہودیوں کے دھاوے

جمعہ 25-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0772
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں جمعرات کے روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے کفر حارس کے مقام پر واقع فلسطینیوں کے مقدس مقامات پریلغار کی اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کی گئیں، جس پر فلسطینی شہریوں میں سخت غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعرات کو یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد کفر حارس میں گاڑیوں کے ذریعے داخل ہوئی اور وہاں پر موجود مسلمانوں کے تاریخی مقامات پر دھاوے بولنے کے بعد مذہبی رسومات ادا کیں۔ یہودی آباد کاروں کو اسرائیلی فوج کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہودی بلوائیوں کی مقدس مقامات پر یلغار کے بعد مقامی فلسطینی آبادی بھی گھروں سے باہر نکل آئی۔ فلسطینی نوجوانوں نے یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کی تاہم قابض فوجیوں نے فلسطینیوں کو یہودیوں کے قریب جانے سے روک دیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن (سلفیت) میں مسلمانوں کے مقدس مقامات پر یہودیوں کے دھاوے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.