• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا

منگل 07-05-2019
in فلسطین
0
غرب اردن: اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں ایک 30 سالہ فلسطینی امجد جمال قلق کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

رونامہ قدس کے مطابق صہیونی فوج نے طولکرم میں عتیل کے مقام پر تعاقب کے بعد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

شہید فلسطینی سنہ 1948ء کے علاقوں میں محنت مزدوری کرتا تھا۔ اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں اس کا تعاقب کیا اور یہ دعویٰ کیا کہ قلق ایک غیر قانونی گاڑی چلا رہا تھا۔

خیال رہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں‌ صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

 

Tags: اسرائیلشہریشہیدطولکرمفلسطینفوجنوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.