• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غاصب یہودی نے فلسطینی کو گاڑی تلے روند کر شہید کر ڈالا

جمعرات 10-11-2011
in فلسطین
0
plf runs_over
0
SHARES
0
VIEWS

plf runs_over

مقبوضہ مغربی کنارے میں کے ضلع سلفیت کے گاؤں ڈیر اسٹیا میں انتہاء پسند یہودی آباد کار نے جان بوجھ ایک پینتالیس سالہ فلسطینی کسان کو گاڑی تلے روند کر شدید زخمی کردیا۔ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے فلسطینی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

 

عینی شاہدین نے بتایا کہ گاؤں کے مغرب میں واقع یہودی بستی رفافا کے مرکزی راستے پر یہودی آباد کار نے عبدالمطلب محمد حکیم نامی شہری، جو زیتون اتارنے کے بعد واپس گھر جا رہا تھا، کو روندا۔
مقامی افراد کا کہنا تھا کہ غاصب یہودیوں کی آمد و رفت کی مقامی شاہراہوں پر آئے روز فلسطینی شہریوں کو گاڑی تلے روندنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ اکثر حادثات میں یہودی آباد کار جان بوجھ کر فلسطینیوں کو ہدف بناتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.