• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غاصب اسرائیلی حکام میں فلسطینیوں کی مزید ۲۰ ایکڑ زمین غصب کر لی

بدھ 12-06-2019
in فلسطین
0
غاصب اسرائیلی حکام میں فلسطینیوں کی مزید ۲۰ ایکڑ زمین غصب کر لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎قابض اسرائیلی حکام نے نئے آبادکاری منصوبوں کے لیے نابلس میں ۲۰ ایکڑ زمین ضبط کر لی ۔

روزنامہ قدس کے مطابق، آبادکاری کے مخالف کارکن غسان دغلس نے کہا کہ اسرائیلی حکام نے ايلون موريه غیر قانونی بستی کی جانب جاتی سڑک کی تعمیر کے لیے دير حطب اور عزموط گاوں میں فلسطینیوں کی زمینیوں کو ضبط کر لیا۔

دغلس نے مزید کہا کہ نئے آبادکاری منصوبے سے فلسطینی سڑک کے ساتھ واقع اپنی ۴۰۰ ایکڑ زمینوں تک نہیں پہنچ سکیں گے ۔

Tags: اسرائیلیایکڑحکامزمینغاصبغصبفلسطینیوںکر لیکیمزید ۲۰میں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.