• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عراقی مزاحمتی تحریک کا دوسری بار اسرائیل پر ڈرون حملہ

صہیونیوں کے مضبوط قلعوں کو مسمار کرنا جاری رکھیں گے اور دشمن کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیں گے۔

منگل 05-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عراقی مزاحمتی تحریک کا دوسری بار اسرائیل پر ڈرون حملہ
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) یک ماہ قبل عراق سے کیے گئے ڈرون حملے میں صیہونی فوج کے ایک اڈے کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے تھے۔

عراق میں اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ اور لبنان میں اپنے بھائیوں کےساتھ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے  مظالم کے خلاف ایک بار پھر شمالی اسرائیل میں ڈرون کے ذریعے ایک اہم ہدف پر بمباری کی ہے۔

عراقی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا کہ وہ صہیونیوں کے مضبوط قلعوں کو مسمار کرنا جاری رکھیں گے اور دشمن کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیں گے۔

قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق آنے والے ایک ڈرون کے نتیجے خطرے کے سائرن بجائے گئے اور ہزارو غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کو پناہ گاہوں  میں جانے پر مجبور کیا گیا تاہم اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے تین ڈرون کو کامیابی سے گرادیا۔

Tags: ڈرونشہداشہیدصیہونیعراقیغزہلبنانمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.