• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان کے مجرمانہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

جمعرات 18-04-2019
in فلسطین
0
عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان کے مجرمانہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں انسانی حقوق مرکز نے صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے حملے میں ایک فلسطینی شہری کے ماورائے عدالت قتل کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں انسانی حقوق مرکز کی طرف سے جاری ایک بیان میں فلسطینی شہری کے عباس ملیشیا کے ہاتھوں مجرمانہ قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے غرب اردن کےشمالی شہر قلقیلیہ میں ایک کارروائی کے دوران 35 سالہ محمد راتب بری کو دو روز قبل گولیاں ماری تھیں جس کےنتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا تھا۔ اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا۔

ادھر غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے کہا ہےکہ مقتول نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی تھی تاہم اس واقعے کی سامنے آنے والی فوٹیج میں عباس ملیشیا کا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا ہے۔

Tags: اسلحہپولیستحقیقاتحملےصدرعباس ملیشیاعدالتغرب اردنفلسطینفلسطینی اتھارٹیفوٹیجقتلمجرمانہمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.