• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے زندانوں میں حماس کے 100 کارکن زیر حراست

جمعرات 10-01-2019
in فلسطین
0
عباس ملیشیا کے زندانوں میں حماس کے 100 کارکن زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عباس ملیشیا کی جیلوں میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک سو کے قریب رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لیا ہواہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عمومی آزادیوں کے شعبے کے نگران خلیل عساف نے انکشاف کیا کہ اس وقت بھی عباس ملیشیا کی جیلوں میں حماس کے 96 رہنما اور کارکن زیرحراست ہیں۔

عساف نے کہا کہ عباس ملیشیا کی طرف سے سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ ایک دن کے لیے بھی بند نہیں کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا جیسا آج فلسطینی اتھارٹی کررہی ہے۔ ہرطرف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں۔

خلیل عساف نے کہا کہ ہم فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی اور نفرت انگیز کارروائیوں سے خوف دہ نہیں ہیں۔ صدر عباس اور ان کا ٹولہ حماس کے رہنماؤں اور کارکنوں کو طاقت کے ذریعے دبانے اور ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے مگر اس سے فلسطینی خوف زدہ نہیں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔

Tags: آزادیانتقامیجیلوںحماسخوف زدہرہنماسیاسیصدر عباسفلسطینفلسطینی اتھارٹیگرفتاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.