• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالم اسلام مسجد اقصی کی حفاظت کے لئے متحرک ہو: طالب ابوشعر

پیر 27-07-2009
in فلسطین
0
awkaf
0
SHARES
0
VIEWS

 

awkaf فلسطین کے وزیر اوقاف ڈاکٹر طالب ابو شعر نے عالم عرب اور اسلام سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مسجد اقصی کی حفاظت کے لئے متحرک ہوں –

انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ مسلمان حکمرانوں کو بیت المقدس کے مسئلے کو عالمی سطح پر اٹھانے کے لئے متحرک ہونا چاہیے تاکہ مسجد اقصی اور بیت المقدس کے خلاف صہیونی سازشوں کو بے نقاب کیا جائے – اسرائیل کی امناء ہیکل کمیٹی ، حاخامات کمیٹی اور انتہا پسند یہودی حلقوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر پولیس نے انہیں مسجد اقصی میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی تو مسجد اقصی کے خلاف یہودی عوام کو بھڑکایا جائے گااور مسجد اقصی کو آگ لگا دی جائے گی – طالب ابو شعر نے بیت المقدس اور مغربی کنارے کے فلسطینیوں سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مسجد اقصی کی حفاظت کے لئے صف بستہ ہوجائیں – انہیں مسجد اقصی میں نماز ادا کرنی چاہیے- تمام فلسطینی مسجد اقصی پہنچ جائیں تاکہ یہودیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکاجاسکے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.