• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالمی مقابلہ تحفیظ القرآن میں فلسطینی قاریہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی

منگل 23-04-2019
in فلسطین
0
عالمی مقابلہ تحفیظ القرآن میں فلسطینی قاریہ  نے دوسری پوزیشن حاصل کی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملائیشیا میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلہ حسن قرات وتحفیظ القرآن میں ایک فلسطینی قاریہ نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزیراوقاف و اموردینیہ حسام ابو الرب نے بتایا کہ ملائیشیا میں تحفیظ القرآن کے مقابلے میں فلسطینی قاریہ ھدیل خالد جبارۃ نے عالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

مجموعی طور پر اس مقابلے میں 70 ممالک کے قراء اور قاریات نے شرکت کی۔ ان کا تعلق مسلمان اور عرب ممالک سےتھا۔ فلسطینی وزیر اوقاف نے ملائیشیا کی حکومت کی دینی خدمات اور عالم اسلام میں قرآن اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Tags: اوقافپوزیشنتعلیماتحسن قراتحکومتعالم اسلامعالمیعربفلسطینقرآنمسلمانمقابلہملائیشیاممالکوزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.