• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی برادری مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے:علی امین گنڈا پور

منگل 22-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عالمی برادری مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے:علی امین گنڈا پور
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارت اور اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں کی جارہی ہیں.

وزیربرائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے امن کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو فلسطین اور کشمیر جیسےعشروں سے جاری تنازعات کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نہ صرف کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرآمد کرنے سے انکار کررہاہے بلکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں بھی ملوث ہے۔

 علی امین گنڈا پور نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کے تنازع کو تمام عالمی فورمز پر بھرپور انداز میں اٹھایا ہے۔

Tags: بھارتعلی امین گنڈا پورفلسطینکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.