• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

طولکرم میں صیہونی دہشتگردی: مزید 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

صیہونی افواج نے طولکرم کیمپ پر اپنا فوجی آپریشن جاری رکھا ہوا ہے، جس سے بنیادی ڈھانچے اور شہریوں کی املاک کو بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

جمعرات 22-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
طولکرم میں صیہونی دہشتگردی: مزید 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید ہونے والوں میں 34 سالہ عماد تیسیر یوسف شوریم، 30 سالہ وسیم صابر عنبر اور 30 سالہ معاویہ خالد الحاج احمد شامل ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں 40 ہزار سے زائد نہتے فلسطینی شہید اور ایک لاکھ کے قریب زخمی ہوچکے ہیں جبکہ غاصب صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے پر بھی فلسطینیوں  کا قتل عام جاری رکھا ہوا ہے ،آج جمعرات کی صبح  غاصب صیہونی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں قائم  فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپ  پر اپنی دہشتگردی کی جس میں مزید تین فلسطینی 34 سالہ عماد تیسیر یوسف شوریم، 30 سالہ وسیم صابر عنبر اور 30 سالہ معاویہ خالد الحاج احمد شہید ہوگئے ۔

 فلسطین کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس کے عملے نے طولکرم کیمپ پر تازہ بمباری سے شہید ہونے والے دو شہریوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ غاصب صیہونی افواج نے طولکرم کیمپ پر اپنا فوجی آپریشن جاری رکھا ہوا ہے، جس سے بنیادی ڈھانچے اور شہریوں کی املاک کو بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

اسرائیلی قابض فوج نے طولکرم شہر پر اس کے مغربی داخلی راستے سے دھاوا بول دیا۔ "الاسراء اسپیشلائزڈ” اور "ثابت” سرکاری ہسپتالوں کو گھیرے میں لے لیا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیطولکرمغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.