• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

طوفان الاقصیٰ دشمن کی مکمل شکست تک جاری رہے گا: ابو عبیدہ

ہماری قوم دشمن کے خلاف مسلسل 5 ماہ سے برسر جہاد ہے مجاھدین دشمن کی رعونت اور بربریت کے خلاف پوری ثابت قدمی سے لڑ رہے ہیں

ہفتہ 17-02-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ایک ہفتے میں 53 صیہونی فوجی جھنم واصل، 68 گاڑیاں اور 8 مرکاوہ ٹینک تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بیت المقدس کی خاطر اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن کی حمایت کے مقصد سے شروع ہونے والا طوفان الاقصیٰ اللہ کی مدد سے جاری رہے گا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک آڈیو پیغام میں  اعلان کیا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کو جاری 133 دن گزر چکے ہیں  اس جنگ نے پورے خطے کا چہرہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ بہت سے اسرائیل نواز ممالک کو بے نقاب کردیا گیا ہے۔ ہماری یہ جنگ ایک مقدس مشن ہے جو دشمن کی مکمل شکست اور اس کے زوال تک جاری رہے گی۔

ابو عبیدہ نے کہا کہ اقصیٰ اور اسراء و معراج کی سرزمین پر غاصب دشمن کے خلاف ہماری جنگ پورے عالم اسلام کی جنگ ہے اور یہ جنگ انشاء اللہ تاریخ کا ایک نیا موڑ ثابت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری قوم دشمن کے خلاف مسلسل پانچ ماہ سے برسر جہاد ہے اور ہمارے مجاھدین دشمن کی رعونت اور بربریت کے خلاف پوری ثابت قدمی سے لڑ رہے ہیں۔

دشمن اپنے جرائم کو آگے بڑھانے کے لیے جنگی جرائم اور قتل عام کا سہارا لے رہا ہے مگر وہ قتل عام کے باوجود فلسطینی قوم کو شکست نہیں دے سکتا بلکہ خود شکست فاش سے دوچار ہے۔

Tags: ابو عبیدہاسرائیلیالقسامشکستصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.