• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی پولیس کا فلسطینی نوجوان پرسرعام تشدد

ہفتہ 30-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کا فلسطینی نوجوان پرسرعام تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان کو  سرعام تشدد کے بعد اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جبکہ تشدد کی وجوہات بتانے سےبھی گریز ۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی پولیس نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس  کے پرانے شہر میں باب العمود کےعلاقے میں ایک 22ساکی فلسطینی نوجوان دروئش کو سرعام بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ پہلے فلسطینی ناجوان کو قریبی پولیس  اسٹیشن لے جایا گیا تاہم بعد میں اس کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا جبکہ اس کی حراست کی تفصیلات بھی فراہم نہیں کی جارہی ہیں ۔

Tags: باب العمودصیہونی پولیسفلسطینی نوجوانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.