• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی پولیس کا ترابین گاؤں پردھاوا،بچوں سمیت 10 فلسطینی گرفتار

پیر 19-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کا ترابین گاؤں پردھاوا،بچوں سمیت 10 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی پولیس کا بیت المقدس کے  علاقے ترابین پر دھاوا ، مزاحمت 4 بچوں سمیت 10 فلسطینی گرفتار، پولیس نے فلسطینی گھروں کو منہدم کردیا

تفصیلات کے مطابق صیہونی پولیس اور اسرائیلی میونسپلٹی نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے ترابین  میں فلسطینی علاقوں پر دھاوا بولا، متعدد فلسطینی گھروں اور دکانوں کو بلڈوزرسے نقصان پہنچایا اور علاقہ مکینوں پر تشدد کیا ، مزاحمت کرنے پر اسرائیلی  پولیس نے چار بچوں سمیت دس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔

علاقے کے سربراہ محمود ھجاز نے بتایا کہ اسرائیلی میونسپلٹی نے فلسطینیوں کی دوکانوں کو خالی کرنے کا نوٹس دیا تھا ،  ان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری جائداد ہیں ہمارے بزرگوں نے ان کو خریدا تھا یہ کوئی غیرقانونی نہیں جو ہم خالی کردیں ،  اگر صیہونی حکام ان کو خالی کرانا چاہتے ہیں تو ہمیں معاوضہ دیں، بغیر معاوضہ کسی صورت اپنی جائیدادیں صیہونی ریاست کے حوالے کرنے کو تیار نہیں ہیں۔

Tags: بچوں سمیت 10 فلسطینی گرفتارترابینصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.