• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی پولیس نے3 فلسطینی بچوں کو سرعام تشددکے بعد اغواء کرلیا

بدھ 06-11-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی پولیس کے ہاتھوں14سالہ فلسطینی بچہ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی پولیس نے چھاپہ مارکارروائیوں میں تین فلسطینی بچوں بدترین تشدد کے بعد اغواء کرلیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق  صیہونی پولیس نے فوج کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر العیسویہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ کیا ، گھروں میں سرچ آپریشن کے نام پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے بعد  تین فلسطینی بچوں کو سرے عام بدترین تشدد کے بعد بغیر کسی جرم کے اپنے ہمراہ لے گئی ۔

صیہونی پولیس کے ہاتھوں مغوی بچوں کی شناخت 15 سالہ عمر محمود ، 16 سالہ وسیم داری اور 11سالہ اسماعیل مھاسین کے ناموں سے ہوئی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے نام پر فلسطینی بستیوں میں لوٹ مار اور گرفتاریاں جاری ہیں  جس کے رد عمل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں معمول بن گئی ہیں جبکہ اسرائیل فوج کی  جانب سے فلسطینیوں پر زہریلی گیس ، ربڑ کی گولیوں کے ساتھ دھاتی گولیوں کا آزادانہ استعمال کیا جاتا ہے جس کے  نتیجے میں اب تک سیکڑوں فلسطینی زخمی  اور شہید ہوچکے ہیں ۔

Tags: اسماعیل مھاسینالعیسویہپناہ گزین کیمپمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.