• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس نے قبلہ اوّل کے محافظ کو گرفتار کر لیا

جمعہ 01-03-2019
in فلسطین
0
صیہونی پولیس  نے قبلہ اوّل کے محافظ کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے جمعرات کے روزایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ کو مسجد سے باہر نکلتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کے ترجمان فراس الدبس نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے قبلہ اوّل کے محافظ علی احمد کو باب الاسباط سے باہر آتے ہوئے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں ایک مقامی حراستی مرکزمنتقل کر دیا گیا ہے۔

علی ا حمد کی گرفتاری ایک ایسے وقت میں عمل میں لائی گئی ہے جب دوسری جانب اسرائیلی فوج نے محکمہ اوقاف کے عہدیداروں کی بڑی تعداد کو حراست میں لے رکھا ہے۔

حال ہی میں اسرائیلی فوج اور نے مسجد اقصیٰ کے ’’ باب رحمت‘‘ میں گھس کر وہاں پر موجود فلسطینی نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد فلسطین بھرمیں اسرائیلی ریاست کے خلاف غم وغصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔

Tags: اسرائیلاوقافپولیستشددحراستفلسطینقبلہ اوّلکارروائیگرفتارمحافظمحکمہمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.