• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نے قبلہ اوّل کے ایک ملازم کو حراست میں لے لیا

منگل 25-12-2018
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی پولیس نے قبلہ اوّل کے ایک ملازم کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی محکمہ اوقاف کے ایک عہدیدار کو حراست میں لے لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں گھس کر اشرف الشرباتی نامی ایک فلسطینی شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کےبعد اسے حراست میں لے لیا۔الشرباتی فلسطینی محکمہ اوقاف کا ملازم اور مسجد اقصیٰ کی مرمتی کمیٹی کا رکن ہے۔

رپورٹ کے مطابق الشرباتی کو حراست میں لیے جانے کےبعد باب الاسباط کے قریب ایک پولیس مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب صیہونی انتہا پسندوں کی بڑی تعداد قبلہ اوّل میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کررہی تھی۔ گذشتہ روز 70 صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔ صیہونی آباد کار 6 گروپوں کی شکل میں قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔

Tags: آباد کارباب الاسباطبے حرمتیپولیسچھاپہ مارحراستصیہونیفلسطینقبلہ اوّلمحکمہ اوقافمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.