• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نے فلسطینی نوجوان کا تعاقب کرنے کے بعد شہید کر دیا

منگل 23-04-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی پولیس  نے فلسطینی نوجوان کا تعاقب کرنے کے بعد شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں قباطیہ کے مقام پر اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان کا تعاقب کرنے کے بعد گولیاں مار کر اسےشہید کر دیا۔ شہید فلسطینی کی شناخت محمد مجد کمیل کے نام سے کی گئی ہے جو سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے عرابہ البطوف کا رہائشی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس ایک فلسطینی نوجوان کا تعاقب کرتے ہوئے زیر تعمیرعمارت میں داخل ہوگئی۔ فلسطینی نوجوان اس میں‌ موجود تھا اور اس نے اسرائیلی پولیس کے ڈر سے بھاگنے کی کوشش کی مگر اسرائیلی پولیس اسے گولیاں مار دیں جس کے نتیجے سے وہ مکان کی چھت سے گر کر شہید ہوگیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان کو دانستہ طور پر گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ جام شہادت نوش کر گیا۔

Tags: اسرائیلپولیستعاقبجام شہادتجنینرہائشیشہیدعلاقےعمارتفلسطینگولیاںمغربی کنارےمقبوضہمکاننوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.