• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نے فلسطینی خواتین کو گرفتارکرلیا

پیر 26-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس نے فلسطینی خواتین کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خواتین کو بغیر کسی جرم کے اس وقت گرفتارکیا جب وہ گھریلو اشیا ء کی خریداری کیلئے مقامی بازار میں تھیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب  العمود  کے قریبی بازار سے سات فلسطینی خواتین کو بغیر کسی جرم کے اس وقت گرفتارکرلیا جب وہ گھریلو اشیا ء کی خریداری میں مصروف تھیں ۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاستی دہشتگردی میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت کسی بھی فلسطینی کو غیر معینہ مدت کیلئے  بغیرکسی جرم کے گرفتاراور قید کرنا قانون ہے ۔

اس وقت صیہونی زندانوں میں درجنوں خواتین اور سیکڑوں بچوں سمیت ہزاروں فلسطینی انتظامی حراست کے قانون کے تحت قید ہیں۔

Tags: انتظامی حراستباب العمودصیہونی فوجفلسطینی خواتین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.