• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی پولیس  نے فلسطینی خاتون کے سرمیں گولی مار دی

ہفتہ 09-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس  نے فلسطینی خاتون کے سرمیں گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی حریت پسندوں کی صیہونی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں سرچ آپریشن اور بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف  مزاحمت، صیہونی فوج اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں خاتون سمیت متعدد فلسطینی زخمی۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران  روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا، صیہونی پولیس کی جانب سے بلا جواز گرفتاریوں اور گھروں میں لوٹ مار کےخلاف فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی اور صیہونی پولیس پر پتھراؤ کیا۔

صیہونی پولیس نےمزاحمت کاروں پر فائرنگ اور آنسو گیس شیل فائر کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا جبکہ اسرائیلی پولیس  کی فائرنگ سے ایک خاتون سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے نام پر فلسطینی بستیوں میں لوٹ مار اور گرفتاریاں جاری ہیں جس کے رد عمل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں معمول بن گئی ہیں جبکہ اسرائیل فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر زہریلی گیس، ربڑ کی گولیوں کے ساتھ دھاتی گولیوں کا آزادانہ استعمال کیا جاتا ہے جس کے  نتیجے میں اب تک سیکڑوں فلسطینی زخمی  اور شہید ہوچکے ہیں ۔

Tags: العیسویہخاتون کے سرمیں گولی مار دیزہریلی گیسصیہونی سیکیورٹی فورسزفلسطینی بستیوں میں لوٹ مار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.