• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس نے باب الرحمہ کھولنے پر دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا

بدھ 03-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی پولیس نے باب الرحمہ کھولنے پر دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ میں باب الرحمہ نامی مقام عبادت کے دروازے کھولنے کے بعد یروشیلم سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس باب الرحمہ کے دورازے پر پہنچی اور دو فلسطینی نوجوانوں بشار نجيب اور توفيق نجيب کے شناختی کارڈ چیک کیے اور انہیں حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی پولیس باب الرحمہ کو کھولنے کی کوشش کرنے والے یا باب الرحمہ کو کھولنے والے اسلامی اوقاف کےکسی بھی رہنما یا ملازم کو گرفتار کر لیتی ہے۔

حال ہی میں اسرائیلی فوج نے اوقاف کے 45 رہنماؤں اور ملازمین کو گرفتار کیا  جن میں سے زیادہ تر کو چند دنوں یا مہینوں کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکنے کے بعد آزاد کر دیا گیا۔

Tags: آزاداسرائیلاوقافباب الرحمہپولیسرہنماصیہونیعبادتگرفتارمسجد اقصیٰیروشیلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.