• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی پولیس نےمسجد اقصیٰ سے 4 فلسطینی خواتین کو گرفتارکرلیا

پیر 23-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس نےمسجد اقصیٰ سے 4 فلسطینی خواتین کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی پولیس نے  نامعلوم وجوہات کی بنا پر مسجد اقصیٰ کے احاطے سے چار فلسطینی خواتین کو گرفتارکرلیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق چاروں خواتین کو مسجد اقصیٰ کے احاطے کے مختلف مقامات سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مقدس مقامات  پر عبادت کیلئے جارہی تھیں۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے چاروں خواتین کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی  معلومات فراہم نہیں کی گئیں ۔

Tags: صیہونی پولیسفلسطینی خواتینمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.