• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیرجنگ کا 5000 نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی تجویز

منگل 08-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی وزیرجنگ کا 5000 نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی تجویز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی وزیرجنگ نے غرب اردن میں‌ یہودی آباد کاری کا نیا پروگرام پیش کرکے نیتن یاہو کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی وزیر جنگ اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 5 ہزار مکانات  کی تعمیر کی منظوری کے لیے سرگرم عمل ہوگئے ہیں، نئے گھروں‌کی تعمیر یہودی کالونیوں سے الگ غرب اردن کےاندر تعمیر کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

عبرانی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی وزیر جنگ بینی گینٹز نے بڑی یہودی کالونیوں بیت ایل، شیلو، نیکودیم، ھار براکھا اور الخلیل سے باہر یہودی آباد کاروں کے لیے مکانات کی تعمیر کا ارادہ رکھتے ہیں اور اپنے اس ارادے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے انھوں نے تجاویز مرتب کی ہیں جس کے بعد انھوں نے وزیراعظم نیتن یاھو کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔

ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو اس وقت مشکل میں ہیں کیونکہ انہوں‌نے عارضی طور پر غرب اردن میں یہودی آباد کاری روک رکھی ہے۔ اگر وہ وزیر دفاع کے منصوبے کی منظوری دینے سے انکار کرتے ہیں تو ان پر غرب اردن میں یہ آباد کاری روکنے کا الزام لگ سکتا ہے۔

Tags: اسرائیل کی خوشی کے لیے محمود عباس کے’پی ایل او‘ میں آمرانہ فیصلےایلبینی گینٹزشیلونیکودیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.