• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں اسرائیلیوں کے مظاہرے

پیر 27-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں اسرائیلیوں کے مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  عالمی وباء کورونا وائرس کے باوجود ہزاروں غیر قانونی آبادکاروں نے بے روزگاری ،  معیشت کی تباہی اور   بدعنوانی کےالزام میں فردجرم عائد ہونے کے بعد صیہونی وزیراعظم کے خلاف  احتجاجی مظاہر ہ کرتے ہوئے نتین یاھو سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق  صیہونی ریاست ک دارالحکومت تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس، قیساریہ، حیفا اور یافا سمیت دیگر کئی شہروں میں  اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی خراب کار کردگی، معیشت کی تباہی، بے روزگاری کے ساتھ ساتھ ان پر عائد کی گئی فرد جرم کے باعث بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیئے ، مظاہرین نے ملک گیر احتجاج کرتے ہوئے نیتن یاھو کے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن کی وجہ سے ان کے خلاف کئی ماہ سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنھبالنے کے بعد ان کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔رواں ہفتے ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی پولیس نے نیتن یاھو کے گھر کی طرف بڑھنے والے ایک جلوس کو منتشر کرتے ہوئے پولیس نے 60 کے قریب مظاہرین کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: صیہونی وزیراعظمغیر قانونی آبادکارنین یاھونین یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.