• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی قید سے فلسطینی محکمہ اوقاف کا عہدیدار مشروط طور پر بری

جمعرات 10-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی قید سے فلسطینی محکمہ اوقاف کا عہدیدار مشروط طور پر بری
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجی عدالت نے فلسطینی محکمہ اوقاف کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ فراس الدبس کو 90 روز تک مسجد اقصیٰ سے دور رہنے اور مالی ضمانت ادا کرنے پر بری کردیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فراس الدبس نے سوموار کو بیت المقدس سے حراست میں لیا تھا۔ الدبس کو بغیر کسی الزام کے حراست میں لینے کیے بعد ’’مسکوبیہ‘‘ حراستی مرکز میں منتقل کردیا گیا تھا۔ گذشتہ روز اسے اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔

گذشتہ شام صیہونی عدالت نے فراس الدبس کو تیسرے فریق کی طرف سے مالی ضمانت دینے اور 90روز تک مسجد اقصیٰ میں داخل نہ ہونے کی شرط پررہا کرنے کا حکم دیا تھا ۔

Tags: اسرائیلاطلاعاتبیت المقدسصیہونیعدالتفلسطینمحکمہ اوقافمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.