• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے کمانڈوز کا فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد

پیر 31-12-2018
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوج کے کمانڈوز کا فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی فوج کے کمانڈوز نے ’’ریمون‘‘ جیل میں داخل ہو کر نہتے فلسطینی اسیران کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے کمانڈوز نے ریمون جیل میں گھس کر وارڈ نمبر ایک میں فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس جیل میں 120 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی 22 سے زائد جیلوں میں 6500 فلسطینی اسیران پابند سلاسل ہیں۔ ان اسیران میں 250 فلسطینی بچے، 54 خواتین، فلسطینی پارلیمنٹ کے 8 ارکان، 27 صحافی،450 انتظامی قیدی 750 مریض  شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرانپابند سلاسلپارلیمنٹتشددریمونصحافیفلسطینکمانڈوزوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.