• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے مظالم: ایک اور فلسطینی اپنا ہی گھر خود مسمار کرنے پر مجبور

صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ گھر کی تعمیر کے لئے اجازت نا مہ حاصل نہیں کیا گیاجبکہ یہ گھر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے سے پہلے سے موجود ہے۔

جمعہ 04-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے مظالم: ایک اور فلسطینی اپنا ہی گھر خود مسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج فلسطینیوں کو اپنے ہی ملک سے بے دخل کرنے کے لئے نت نئے مظالم جاری رکھے ہوئے ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کو ملک سے ہجرت کرنے پر مجبور کرنا ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورس نے مقبوضہ بیت المقدس کے جبل المکبر قصبے میں السلعہ کے محلے میں ایک فلسطینی خاندان  کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خود مسمار کرنے  کی ہدایت کی ہے بصورت دیگر ان پر بھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ قید کی سزاسنانے کی دھمکی دی ہے۔

اسعد جراح کا کہنا ہے کہ یہ ان کا آبائی گھر ہے جو گذشتہ کئی عشروں سے ان کے استعمال میں ہے لیکن صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ اس گھر کی تعمیر کے لئے اسرائیلی حکام سے اجازت نا مہ حاصل نہیں کیا گیا ، انھوں نے بتایا کہ یہ گھر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے سے پہلے سے موجود ہے۔

Tags: اسرائیلیالسعلہجبل المکبرصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.