• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے اور بلند کررہے ہیں،”جینین بریگیڈ”

ہم عہد کرتے ہیں کہ اس راستے کو جاری رکھیں گے جسے ہمارے شہداء نے اپنے پاک خون سے ہموار کیا

جمعرات 22-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے اور بلند کررہے ہیں،”جینین بریگیڈ”
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے شمال میں الجلمہ قصبے کے ساحلی علاقے "المقبلہ ایئرپورٹ” کے قریب  ڈرون کے ذریعے بمباری کرکے شہید کئے گئے تینوں شہدا ءکا تعلق  فلسطینی مزاحمتی تنظیموں سے تھا۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی جرائم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد موومنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ شہید ہونے والوں میں سے 27 سالہ صہیب عدنان الغول اور 28 سالہ محمد بشار اویس کا تعلق  اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کی "جینین بٹالین”  اورتیسرے 17 سالہ اشرف مراد السعدی کا تعلق "الاقصی شہداء بریگیڈ” سے ہے ۔

"جینین بریگیڈ”  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ مزاحمت میں تیزی آتی جارہی ہے اور ہم اپنی منزل سے قریب سے قریب ہوتے جارہےہیں۔

بیان میں مزید کہا: "ہم خداتعالیٰ سے عہد کرتے ہیں کہ وہ اس راستے کو جاری رکھیں گے جسے ہمارے شہداء نے اپنے پاک خون سے ہموار کیا، اور اپنے عہد اور احکام پر اس وقت تک قائم رہیں گے جب تک کہ خدا ہمارے لیے فتح اور آزادی نہیں لکھ دیتا۔”

Tags: اسرائیلیجینین بریگیڈشہیدصہیب عدنان الغولصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.