• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کے القدس میں چھاپے،فلسطینی شہید کے بینر اور پوسٹر پھاڑ دیئے

ہفتہ 09-02-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کے القدس میں چھاپے،فلسطینی شہید کے بینر اور پوسٹر پھاڑ دیئے
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور شہید فلسطینی فارس بارود کی شہادت کے حوالے سے لگائے گئے بینرز اور پوسٹر پھاڑ ڈالے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے وسطی القدس کے علاقے العیسویہ میں چھاپے مارے اور شہید فلسطینی فارس بارود کی یاد میں لگائے گئے پوسٹر اور بینر پھاڑ ڈالے۔

واضح رہے کی 51 سالہ فارس بارود دو روز قبل اسرائیل کی جیل میں علاج رہنے کے باعث جام شہادت نوش کرگئے تھے۔ وہ مسلسل 28 سال تک اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل تھے اور دوران حراست نہیں طویل عرصے تک لا علاج اور غیرانسانی ماحول میں رکھا گیا جو ان کی شہادت ک سبب بنا۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسپوسٹرجام شہادتچھاپےزندانوںشہیدصیہونیعلاجفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.