• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائیاں ،متعدد فلسطینی اغوااور گرفتار

بدھ 07-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائیاں ،متعدد فلسطینی اغوااور گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض  اسرائیلی فوجیوں  نے گذشتہ رات مغربی کنارے اورمقبوضہ بیت المقدس  میں کارواءیوں میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا اور گرفتار کرلیا،۔

مقبوضہ بیت المقدس میں  مقامی ذرائع کے مطابق ، اسرائیلی پولیس نے پرانے شہر کے باب حطہ کے علاقے میں محمد الهاشم نامی نوجوان کو  اپنے گھر سے اغوا کرلیا۔

صبح سویرے پولیس فورسز نے بھی العیسویہ پر حملہ کیا جس کے بعد  مقامی نوجوانوں سے جھڑپوں کے بعد  تین نوجوانوں کو گھروں سے اغوا کرلیا جسمیں ایک بچہ بھی شامل ہے جس کی شناخت رضا عبید کے نام سے ہوئی ہے۔

فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ العیسویہ میں  صہیونی  پولیس  پر  فلسطینی نوجوانوں نے  آگ لگانے والے بم پھینکے۔

پولیس فورسز نے مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے الطور قصبے پر بھی حملہ کیا ، جہاں ان پر آتش بازی کی گءی  اور آگ لگانے والے بم پھینکے گءے ۔

اریحا میں ، عقبة جبر پناہ گزین کیمپ میں قابض صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران متعدد نوجوانوں کو آنسو گیس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے مہاجر کیمپ میں جھڑپوں کے دوران آنسو گیس کا شدید استعمال کیا اور براہ راست گولیاں برساءیں۔

بیت لحم میں ، عايدة پناہ گزین کیمپ میں قابض صہیونی فوجیوں اور مقامی نوجوانوں کے مابین بھی اسی طرح کی جھڑپیں ہوئیں۔

Tags: صیہونی فوجعقبة جبر پناہ گزین کیمپفلسطینی زخمیفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.